اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

1 item ₨ 550
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
1 item ₨ 550
Menu
“ذوق ، سوانح اور انتقاد” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور سوانح، تحقیق وانتقاد شبلی نعمانی حیات و تصانیف
شاہ جہاں نامہ، جلد دوم ₨ 550
Back to products
تاریخِ اقوامِ عالم ₨ 770

شبلی نعمانی حیات و تصانیف

₨ 330

  • ڈاکٹر محمد سلیم نے اپنی اس تصنیف ’’شبلی نعمانی: حیات و تصانیف‘‘ کو اٹھارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔
  • زیرِ نظر کتاب میں مصنف نے شبلی کی کتابوں پر خصوصی تعارفی و تحقیقی مضامین تحریر کیے ہیں۔
  • کتاب کا قاری محسوس کرتا ہے کہ مصنف اپنے موقف کو مختصر اور جامع انداز میں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: سوانح، تحقیق وانتقاد
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

ڈاکٹر محمد سلیم نے اپنی اس تصنیف ’’شبلی نعمانی: حیات و تصانیف‘‘ کو اٹھارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا باب ’’سوانح‘‘ اکیس صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نہایت اختصار سے شبلی نعمانی کےحالاتِ زندگی قلم بند کیے ہیں۔ اس باب میں گیارہ صفحے کا متن اور دس صفحات کے حواشی و تعلیقات ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورت آئندہ کے ابواب میں بھی دکھائی دیتی ہے۔ ڈاکٹر محمد سلیم نے اِس طرز کو اپنایا ہے کہ وہ شبلی نعمانی کی اہم تصانیف کا سلسلہ وار جائزہ لیتے جاتے ہیں۔

زیرِ نظر کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے ’’المامون‘‘، ’’سیرۃ النعمان‘‘، ’’الفاروق‘‘، ’’الغزالی‘‘، ’’موازنۂ انیس و دبیر‘‘، ’’شعر العجم‘‘، ’’سیرۃ النبی‘‘ پر خصوصی تعارفی و تحقیقی مضامین تحریر کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ’’علم الکلام اور الکلام‘‘، ’’مقالاتِ شبلی‘‘، ’’خطوط‘‘، ’’شاعری‘‘، ’’شبلی اور سرسیّد‘‘، ’’شبلی اور اُن کے نقاد‘‘، ’’ندوۃ العلماء‘‘ اور ’’متفرق تعلیقات‘‘ کے ابواب بھی قائم کیے ہیں۔

ڈاکٹر محمد سلیم نے زیرِ نظر تصنیف میں شبلی نعمانی کے اہم علمی و تصنیفی کاموں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ شبلی نعمانی کے اہم علمی و تصنیفی کاموں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ شبلی نعمانی کے کام کو اُن کے عصر کے تناظر میں بھی سمجھنے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ اس کتاب کو پڑھتے ہوئے احساس ہوتا ہے کہ مصنف اپنے موقف کو نہایت مختصر مگر جامع انداز میں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ مستند حوالوں پر اپنے دلائل تعمیر کرتے ہیں اور کسی جگہ بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹتا۔ ان کا استدلال جاندار اور طرزِ کلام شستہ ہے۔ وہ سادہ زبان میں چھوٹے چھوٹے جملوں میں اپنی بات کر جاتے ہیں۔

Additional information
مصنف

ڈاکٹر محمد سلیم

Shipping & Delivery

Related products

Compare

محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 440
  • یہ کتاب ’’محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات‘‘ ڈاکٹر نگہت جمال کے ایم اے اُردو کے مقالے پر مبنی ہے۔
  • ترجمہ و تلخیص اور تنقید پر مبنی اُن کی کتب ادب و شعر کے طالب علموں کے لیے اہم حوالہ جاتی مآخذ کا درجہ رکھتی ہیں۔
  • ادب و تنقید اور ترجمہ کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق و مطالعہ کے سلسلے میں یہ کتاب بہت اہم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ذوق ، سوانح اور انتقاد

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
  • اس کتاب میں ڈاکٹر تنویر احمد علوی نے ذوق کی متنوع شعری خدمات کا نہایت خوبی سے احاطہ کیا ہے۔
  • ڈاکٹر علوی کا یہ مقالہ ذوق کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کی ایک بھرپور کوشش ہے۔
  • یہ ذوق کا پہلا مربوط اور ہمدردانہ تجزیہ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقدمہ سفر نامہ حکیم ناصر خسرو

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 165
  • حالی کی تحریر کردہ یہ سوانح عمری ’’سفرنامۂ حکیم ناصر خسرو‘‘ کے مقدمے کے طور پر 1882ء میں شائع ہوئی۔
  • سفرنامے کے متن کی تصحیح کے علاوہ حالی نے ترتیبِ سوانح میں بے انتہا کاوش کی، اسلوب بھی صاف ہے۔
  • اس کتاب میں ناصر خسرو کے حالات کے ساتھ حالی کے جواہرِ حکمت بھی جابجا بکھرے ملیں گے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اختر حسین رائے پوری، حیات و خدمات

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
  • یہ کتاب ’’اختر حسین رائے پوری، حیات و خدمات‘‘ ڈاکٹر خالد ندیم کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔
  •  اختر حسین رائے پوری اُردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک درخشندہ ستارے کی حیثیت رکھتے ہیں۔
  •  اس کتاب میں ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے حتی الوسع سمجھنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ن م راشد – حرف و معانی کی جستجو

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
  • اس کتاب میں راشد شناسی کے نئے نئے زاویوں پر بیس سے زائد مضامین شامل ہیں۔
  • ادبی رسائل و جرائدکے مضامین کو آیندہ کے لیے محفوظ کرنے کی یہ ایک مفید کاوش ہے۔
  • کتاب کے آخری حصے میں راشد کے کچھ خطوط کا عکس بھی شامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شیکسپیئر

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 220
  • اس کتاب میں صدیق کلیم نے اُردو دان پبلک کو انگریزی شاعر و ڈرامانگار شیکسپیئر سے متعارف کروایا ہے۔
  • شیکسپیئر کا شمار دُنیا کے عظیم ترین شاعروں اور عظیم ترین ڈراما نگاروں میں ہوتا ہے۔
  • اس کتاب کا پڑھنے والا انگریزی جانے بغیر شیکسپیئر کے متعلق ایک واضح رائے قائم کر سکتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مہرِ درخشاں

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
مہرِ درخشاں''محمد حمزہ فاروقی کی تصنیف ہے۔'' یہ کتاب غلام رسول مہر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد چار سو اسی ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مولانا غلام رسول مہر: حیات اور کارنامے

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 385
  • یہ کتاب مولانا غلام رسول مہر کی حیات اور کارناموں کا تذکرہ ہے جسے ڈاکٹر شفیق احمد نے لکھا ہے۔
  • مولانا غلام رسول مہر کی ادبی شخصیت بہت ہی پہلودار تھی، وہ بیک وقت کئی طرح کے لکھاری تھے۔
  • مولانا مہر کی حیات اور اُن کے علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل یہ مقالہ اہلِ علم میں پسندیدہ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
1 item Cart
My account