اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور غا لبیات دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ
سیاسیاتِ ارسطو ₨ 1,100
Back to products
سوانحِ سرسیّد: ایک بازدید ₨ 220

دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ

₨ 440

  • دیوانِ غالب کا نسخۂ حمیدیہ وفاتِ غالب کے 50 سال بعد نواب محمد حمید اللہ خاں کے کتب خانہ سے مخطوطے کی شکل میں ملا۔
  • دیوانِ غالب کا یہ نسخہ پہلی بار 1921ء مفتی محمد انوار الحق، ناظم سررشتۂ تعلیم، ضیا العلوم بھوپال کی زیرِ نگرانی شائع ہوا تھا۔
  • یہ نسخہ جناب حمید احمد خاں مرحوم نے مرتب کیا اور سیّد امتیاز علی تاج نے مجلس کے زیرِ اہتمام جولائی 1969ء میں شائع کیا۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: غا لبیات
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

دیوانِ غالب کا نسخۂ حمیدیہ غالب کی وفات کے پچاس سال بعد نواب محمد حمید اللہ خاں، چیف سیکرٹری، ریاست بھوپال کے کتب خانہ (کتب خانہ حمیدیہ) سے ایک خوش نما مخطوطے کی شکل میں ملا۔ بایں وجہ یہ دیوانِ غالب کا نسخہ نسخۂ حمیدیہ کہلایا۔ پہلی بار دیوانِ غالب کا یہ نسخہ 1921ء مفتی محمد انوار الحق، ناظم سررشتۂ تعلیم، ضیا العلوم بھوپال کی زیرِ نگرانی شائع ہوا۔ زیرِ تبصرہ نسخۂ حمیدیہ، جناب حمید احمد خاں مرحوم نے مرتب کیا۔ پہلی بار یہ نسخہ سیّد امتیاز علی تاج نے مجلس کے زیرِ اہتمام جولائی 1969ء میں شائع کیا۔ اس کا دوسرا ایڈیشن احمد ندیم قاسمی نے 1992ء میں اغلاط نامہ کے ساتھ شائع کیا۔ دیوانِ غالب کا حالیہ ایڈیشن خطِ نستعلیق میں کتابت کروا کر شائع کیا گیا ہے، جس میں اغلاط کی متن میں درستی کر کے اغلاط نامہ حذف کر دیا گیا ہے۔ (حمید احمد خاں کے لکھے ہوئے دیباچہ کے پائیں حصہ میں اس درستی کی وضاحت کر دی گئی ہے)۔ نسخۂ حمیدیہ میں پہلے اکیس صفحات پر چار قصائد دیئے گئے ہیں۔ قصائد کے بعد دیوان میں ردیف وار الف بائی ترتیب سے 275 غزلیات شامل ہیں۔ دیوان کے آخری حصہ میں شامل رباعیات کی تعداد گیارہ ہے۔ علاوہ ازیں کتاب کے آخری صفحات میں غالب کی وہ غزلیات شامل ہیں جو خاتمۂ دیوان کے بعد (جلد ساز کے لگائے ہوئے پانچ سادہ اوراق پر) بدخط اور غلط نگار کاتب نے نقل کی تھیں، یہ تمام غزلیات نسخۂ شیرانی کے متن میں بھی موجود ہیں۔

Additional information
مصنف

مرزا اسد اللہ خاں غالب

Shipping & Delivery

Related products

Compare

یادگارِ غالب

غا لبیات
₨ 600
  • یادگارِ غالب معروف شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف کردہ سوانح عمری ہے۔
  • غالب کے کلام کو عوام تک پہنچانے میں جو کردار ’’یادگار غالب‘‘ نے ادا کیا وہ اردو ادب میں یادگار رہے گا۔
  • ’’یادگارِ غالب‘‘ حالی کی ایک ایسی تصنیف ہے جو ہمیں غالب کی شخصیت اور شاعری، دونوں سے متعارف کراتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلامِ غالب کا لسانی و اسلوبیاتی مطالعہ

غا لبیات
₨ 660
  • یہ کتاب ڈاکٹر نبیلہ ازہر کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو اُنھوں نے شعبۂ اُردو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت لکھا تھا۔
  • پیشِ نظر کتاب کی ابواب بندی سے تحقیقی کام کے معیار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
  • کتاب کے آخر میں حاصلِ مطالعہ کے عنوان کو باب پنجم کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ غالب فارسی (جلد اوّل)

غا لبیات
₨ 550
  • مرزا غالب نے اردو شاعری کی طرح فارسی زبان میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔
  • غالب نے فارسی شعرا بیدل، ظہوری کے کلام سے مستفید ہو کر فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔
  • زیر نظر غالب کا فارسی کلیات ہے جس کی یہ تین جلدیں ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ غالب فارسی (جلددوم)

غا لبیات
₨ 440
  • مرزا غالب نے اردو شاعری کی طرح فارسی زبان میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔
  • غالب نے فارسی شعرا بیدل، ظہوری کے کلام سے مستفید ہو کر فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔
  • زیر نظر غالب کا فارسی کلیات ہے جس کی یہ تین جلدیں ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مجموعہ نثرِ غالب اُردو

غا لبیات
₨ 550
  • یہ کتاب معروف شاعر مرزا غالب کی نثر کا مجموعہ ہے جسے خلیل الرحمن دائودی نے مرتب کیا تھا۔
  • کتاب کے پہلے حصے میں خالصتاً غالب کے نثر پارے ہیں جبکہ دوسرا حصہ تبصرے، دیباچے وغیرہ پر مشتمل ہے۔
  • مرتب نے اس کتاب میں بعض مخطوطے اور خود نوشتہ تحریروں کے عکس بھی شاملِ کتاب کیے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مرقعِ غالب

غا لبیات
₨ 550
  • پروفیسر حمید احمد خاں کے غالب کی شاعری اور زندگی پر مستند ترین مضامین ’’مرقعِ غالب‘‘ میں جمع ہیں۔
  • پروفیسر صاحب نے غالب کے فکر و فن، حالاتِ حیات کی کھوج لگانے میں منفرد روش اختیار کی۔
  • بعد کی تحقیق سے کچھ مقالات بے معنی ہو گئے لیکن مصنف کے اسلوبِ تحقیق و تنقید پر کوئی حرف نہیں آتا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات سر سید ( حصہ چہارم )

غا لبیات
₨ 550
سرسید احمد خان نے اردو نثر کو جدید حوالوں سے مالا مال کرنے کیلئے علمی اور تحقیقی مضامین لکھے۔ ان مضامین کو 'مقالاتِ سرسید' کے نام سے مولانا محمد اسماعیل پانی پتی نے مرتب کیا ہے۔ اس سلسلے کی چوتھی جلد 536 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں علمی اور تحقیقی مضامین شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

غالبیاتِ مہر

غا لبیات
₨ 550
غالبیاتِ مہر، ممتاز ادیب، مترجم، محقق اور نقاد غلام رسول مہر کی جگر کاوی کا شاہکار ہے۔ جیسا کہ کتاب
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account