‘مہرِ درخشاں”محمد حمزہ فاروقی کی تصنیف ہے۔”
یہ کتاب غلام رسول مہر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔
اس کتاب کے صفحات کی تعداد چار سو اسی ہے
“محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات” has been added to your cart. View cart
مہرِ درخشاں
₨ 550
مہرِ درخشاں”محمد حمزہ فاروقی کی تصنیف ہے۔”
یہ کتاب غلام رسول مہر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔
اس کتاب کے صفحات کی تعداد چار سو اسی ہے
Category: سوانح، تحقیق وانتقاد
Description
Shipping & Delivery
Related products
اختر حسین رائے پوری، حیات و خدمات
₨ 550
مولانا محمد حسین آزاد
₨ 1,100
- اس کتاب میں اُن مضامین کو جمع کیا گیا ہے جو آزاد پر تنقید کے دبستانِ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں۔
- اُردو نثرکے عناصرِ خمسہ میں شامل مولانا محمد حسین آزادؔ نے اپنی ادبی و تصنیفی عمر کا بہترین حصہ لاہور میں گزارا۔
- آزاد کے سوانحِ حیات، تصانیف اور علمی و ادبی خدمات سے متعلق مقالات و کتب بہت زیادہ تعداد میں شائع ہو چکی ہے۔
فیضِ بیدل
₨ 275
حالی کی اردو نثر نگاری
₨ 770
- زیر نظر تصنیف ’’حالی کی اردو نثر نگاری‘‘ ڈاکٹر عبدالقیوم کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو کراچی یونیورسٹی میں جمع کروایا گیا۔
- حالی جدید اردو ادب کے معمار ہیں۔ انھوں نے نثر اور نظم دونوں پر غیر معمولی اثرات چھوڑے ہیں۔
- یہ کتاب حالی کی نثر نگاری کا مکمل جائزہ ہے جس سے حالی کی نثر نگاری کی خصوصیات واضح ہوتی ہیں۔
محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات
₨ 440
شبلی نعمانی حیات و تصانیف
₨ 330
مولوی نذیر احمد دہلوی، احوال و آثار
₨ 660
- یہ کتاب ’’مولوی نذیر احمد دہلوی، احوال و آثار‘‘ دراصل ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔
- ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی معروف ناول نگار، نقاد، محقق اور ادیب ہیں یونیورسٹی اورینٹل کالج میں استاد رہے ہیں۔
- یہ کتاب نہ صرف طلبا و اساتذہ کے لیے اہم ہے بلکہ عام قارئین کے لیے بھی اس کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
مقدمہ سفر نامہ حکیم ناصر خسرو
₨ 165
