اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

ایران جانِ پاکستان

715 

ایران جانِ پاکستان” ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی تصنیف ہے۔”
یہ کتاب ایرانی معاشرت و معشیت کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہے۔
ظہیر احمد صدیقی فارسی زبان و ادب ایرانی، فکر و فلسفہ اور تاریخ کے ماہر ہیں۔
یہ کتاب ان کی اہلیت اور مہارت کا شاہکار ہے۔
یہ کتاب آٹھ سو چونسٹھ صفحات پر مشتمل ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9036

ڈسکرپشن