اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

اردو صحافت انیسویں صدی میں

1,375 

اردو صحافت انیسویں صدی میں” کے مصنف ڈاکٹر طاہر مسعود ہیں۔”
انیسویں صدی سیاسی، اقتصادی اور تہذیبی اعتبار سے بر عظیم کی تاریخ میں ایک موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس صدی میں وہ فیصلہ کن واقعات پیش آئے جنہوں نے اس خطے کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا۔
یہ کتاب انیسویں صدی میں صحافت کے بدلتے ہوئے تقاضوں، معیارات اور رجحانات کا تفصیلی جائزہ ہے۔
صفحات کی تعداد بارہ سو بتیس ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9106

ڈسکرپشن

‘اردو صحافت انیسویں صدی میں’ کے مصنف ڈاکٹر طاہر مسعود ہیں۔