اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

دیوانِ ناطق

275 

یہ کتاب ‘دیوانِ ناطق’ ٢٠٨ صفحات پر مشتمل ہے۔
سعید احمد ناطق لکھنوی کا شمار اپنے عہد کے عالم لوگوں میں ہوتا تھا۔
ان کے والد سید محمد عبدالبصیر خواجہ حیدر علی آتش کے شاگرد تھے۔
آپ عربی اور فارسی کے بے مثل عالم تھے۔
علامہ ناطق پیشے کے اعتبار سے حکیم تھے۔
سادہ زبان ان کے اسلوبِ کو پر تاثیر بناتی ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 8969

ڈسکرپشن