اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کلامِ سیاح

265 

میاں داد خان سیاح 1830 کے لگ بھگ اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔
ڈاکٹر سید ظہیرالدین مدنی رقم طراز ہیں کہ یہ تصنیف سیاح کی شاعری پر مشتمل ہے۔
اسے منشی انوار حسین تسلیم اور نواب احمد حسین جوش نے ترتیب دیا اور 1872 میں مطبع ‘نول کشور’ نے شائع کیا۔
یہ کتاب ‘کلامِ سیاح’ ١٢٤ صفحات پر مشتمل ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 8967

ڈسکرپشن