اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

سحرالبیان

165 

‘سحرالبیان” میر حسن دہلوی کی تصنیف ہے۔”
مثنوی سحرالبیان میر حسن کی قادرالکلامی کا نمونہ ہے اور اردو کی چند معروف ترین مصنویوں میں شامل ہے۔
اس کی مقبولیت کی وجہ دلنشین اسلوب، چٹخارے دار زبان، سادہ بیانی، جزبات و جزیات نگاری، روزمرہ اور محاورے کا برجستہ استعمال ہے

کیٹاگری: Product ID: 9147

ڈسکرپشن

‘سحرالبیان’ میر حسن دہلوی کی تصنیف ہے۔’