کرول گھاٹی” غافر شہزاد کا ناول ہے۔”
یہ اپنی طرز کا ایک منفرد ناول ہے جو غافر شہزاد کے دلچسپ بیانیے کا آئینہ دار ہے۔
غافر شہزاد کی دیگر کتب فنِ تعمیرات اور شاعری پر مبنی ہیں۔
یہ کتاب ١٦٩ صفحات پر مشتمل ہے
“آقا قافا” has been added to your cart. View cart
کرول گھاٹی
₨ 275
کرول گھاٹی” غافر شہزاد کا ناول ہے۔”
یہ اپنی طرز کا ایک منفرد ناول ہے جو غافر شہزاد کے دلچسپ بیانیے کا آئینہ دار ہے۔
غافر شہزاد کی دیگر کتب فنِ تعمیرات اور شاعری پر مبنی ہیں۔
یہ کتاب ١٦٩ صفحات پر مشتمل ہے
Category: سفرنامہ، ناول وڈرامہ
Description
Shipping & Delivery
Related products
میڈیا
₨ 220
فسانہِ مبتلا
₨ 220
0فسانہِ مبتلا" ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ہے۔"
اس کتاب کو پروفیسر افتخار احمد صدیقی نے مرتب کیا ہے۔
ڈپٹی نذیر احمد وہ ناول نگار ہیں جنہوں نے قدیم قصہ گوئی کی بساط الٹ کر رکھ دی اور ناول کی بزمِ نو آراستہ کی۔
ڈاکٹر عبدالحق مرحوم ایک جگہ لکھتے ہیں کہ 'مرحوم اگر مرات العروض کے سوا اور کوئی دوسری کتاب نہ لکھتے تو بھی وہ اردو کے باکمال انشا پرداز مانے جاتے' لیکن ان کے کمالِ فن کا نمونہ " فسانہِ مبتلا" ہے۔ یہ ناول دو سو چوبیس صفحات پر مشتمل ہے
کچہ
₨ 605
کچہ' سرور خان نیازی کا اردو ناول ہےجس کے پیش لفظ میں وہ لکھتے ہیں ' میں نے ہیرو ہیروئن اور ولن کی مثلث کو توڑ دیا ہے۔'
اس ناول میں آپ ہیں اور ہم ہیں اور ہم سب ہیں۔
یہاں یونانی جمہوریت ہے ہر کوئی بول رہا ہے۔
کچہ ہمارا کلچر ہے۔
یہ اکھڑا ہے مرا نہیں کیونکہ کلچر مر نہیں سکتا' صفحات کی تعداد چار سو تینتالیس ہے۔
سمندری بگلا
₨ 220
آر، یو، آر
₨ 165
ایامیٰ
₨ 275
تین بہنیں
₨ 220
تواریخِ راسلس
₨ 220
