اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

2 items ₨ 770
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
2 items ₨ 770
Menu
“شعر، شعریات اور فکشن” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور Award winners ارمغانِ ایران (مقالاتِ منتخبہ مجلہ ’’صحیفہ‘‘)
فسانۂ دل فریب ₨ 550
Back to products
ادبی تحقیق ₨ 500

ارمغانِ ایران (مقالاتِ منتخبہ مجلہ ’’صحیفہ‘‘)

₨ 275

  • ’’ارمغانِ ایران‘‘ مجلہ ’’صحیفہ‘‘ میں ادبیاتِ فارسی سے متعلق شائع شدہ مقالات کا ایک مختصر سا انتخاب ہے
  • اس انتخاب کو نامور محقق، نقاد اور استاد ڈاکٹر وحید قریشی نے مرتب کیا۔
  • مقالہ نگاروں میں شوکت سبزواری، نذیر احمد، عندلیب شادانی، مرزا منور، اسلوب انصاری اور ڈاکٹر سیّد عبداللہ جیسے بڑے نام شامل ہیں۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Categories: Award winners, فارسی ادبیات, مقالات(ادبی تنقید) Tags: اربغانِ ایران, ایران, تنقید, ڈاکٹر وحید قریشی, مقالات
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

ایران اور برعظیم پاک و ہند کے ادبی و ثقافتی روابط ڈھائی ہزار سال سے کسی طرح کم نہیں۔ مسلسل ادبی اشتراک کی وجہ سے سرزمینِ پاک و ہند میں فارسی ادب کی مربوط روایت تشکیل پاتی رہی ہے جس میں مقامی عناصر کے اظہار کے باوجود مشترک تہذیبی اقدار کا پلہ بھاری رہا ہے۔ فکری و ادبی سطح پر اشتراکِ عمل کی ان لطیف و نظیف صورتوں کے دل کش نمونے ان ادبی نگارشات میں ظاہر ہوئے جو برعظیم میں تخلیق ہوئیں۔

’’ارمغانِ ایران‘‘ مجلہ ’’صحیفہ‘‘ میں ادبیاتِ فارسی سے متعلق شائع شدہ مقالات کا ایک مختصر سا انتخاب ہے۔ ’’صحیفہ‘‘ بنیادی طور پر اُردو تحقیق سے متعلق ہے لیکن برعظیم کی فارسی روایت کے ادراک کے بغیر اُردو کی ادبی روایت کا ذکر ممکن نہیں، اس لیے اس میں وقتاً فوقتاً ادبِ فارسی سے متعلق مقالے بھی شائع ہوتےرہے اور ہو رہے ہیں۔ صحیفہ میں شائع شدہ مقالات فارسی ادب کی ایک جھلک پیش کرتے ہیں۔ مقالہ نگاروں میں ڈاکٹر شوکت سبزواری (کراچی)، ڈاکٹر نذیر احمد (علی گڑھ)، ڈاکٹر عندلیب شادانی (ڈھاکہ)، پروفیسر مرزا محمد منور (لاہور)، پروفیسر اسلوب احمد انصاری (علی گڑھ)، ڈاکٹر عبدالغنی (لاہور) اور ڈاکٹر سیّد عبداللہ (لاہور) شامل ہیں۔ اس انتخاب کو نامور محقق، نقاد اور استاد ڈاکٹر وحید قریشی (1925ء-2009ء) نے مرتب کیا۔ پیشِ نظر کتاب بارِ دوم قارئینِ ادب کے مطالعے کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

Additional information
مرتب

ڈاکٹر وحید قریشی

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ارمغانِ ایران (مقالاتِ منتخبہ مجلہ ’’صحیفہ‘‘)” جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مِرآۃ الشعر

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 440
زیرِ تبصرہ کتاب مرآۃ الشعر یعنی آئینۂ شعر و شاعری، شمس العلماء مولوی عبدالرحمن کی تصنیف ہے۔ جس کی تدوین و تحقیق ڈاکٹر
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مومن

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 500
  • یہ کتاب حکیم مومن خاں مومن کے حالاتِ زندگی اور ان کے کلام پر تنقیدی مواد پر مشتمل ہے۔
  • کتاب کے حرفِ اوّل میں ہندوستان کے آخری بادشاہوں کے حالات و ماحول کا ذکر ہے۔
  • مومن کے عہد، اور ادبی ماحول اور ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ بھی اس کتاب کا حصہ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

انشائے فیضی

فارسی ادبیات
₨ 220
  • یہ کتاب فیضی کے اُن مکاتیب کا مجموعہ ہے جو اس نے اکبر بادشاہ، اس کے امرا اور اپنے احباب کو لکھے۔
  • ’’انشائے فیضی‘‘ کا متن ’’لطیفۂ ماضی‘‘ سے ماخوذ ہے، اور اس کے پہلے پانچ ابواب یا لطائف پر مشتمل ہے۔
  • مرتب نے پاکستان کے علاوہ بھارت کے کتب خانوں میں موجود نسخوں سے ایک صاف ستھرا متن تیار کیا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شاہ جہاں نامہ، جلد دوم

فارسی ادبیات
₨ 550
  • یہ کتاب مغل بادشاہ شاہجہاں کے عہد کی عکاس ہے جسے محمد صالح کنبو نے فارسی میں لکھا ہے۔
  • عمل صالح الموسوم بہ شاہجہاں نامہ کے مختلف نسخوں اور مخطوطوں کے حوالے اور تقابل سے مسودئہ کتاب کی تیاری کی گئی ہے۔
  • شاہجہاں نامہ تین جلدوں پر مشتمل ہے، یہ اس کتاب کی دوسری جلد ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ عبدالقادر

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 220
  • یہ کتاب ایڈیٹر مخزن شیخ عبدالقادر کے ادبی مضامین کا مجموعہ ہے۔
  • شیخ عبدالقادر نے اُردو نثر کو سادگی اور دل کشی میں بے مثال اسلوب سے روشناس کرایا۔
  • مقالات کا مجموعہ تین حصوں: خودنوشت، شخصیت و سوانح اور تنقید پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مخزن

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 550
مخزن'' سر عبدالقادر کی زیرِ ادارت 1901 میں آغاز ہوا۔'' بیسویں صدی کے دوران اس کی اشاعت کے کئی ادوار ہوئے۔ اکیسویں صدی کے آغاز میں جناب عنایت اللہ کی تجویز پر قائدِ اعظم لائبریری نے 'مخزن' کی اشاعت کا دوبارہ آغاز کیا۔ اس سلسلے کے پہلے انتیس شماروں کا ایک انتخاب معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر انور سدید نے کیا ہے جسے مجلس ترقی ادب نے 'انتخابِ مخزن' کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس انتخاب سے ربع صدی کی علمی و ادبی رفتار سے آگاہی ملتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شاہ جہاں نامہ، جلد اوّل

فارسی ادبیات
₨ 660
  • یہ کتاب مغل بادشاہ شاہجہاں کے عہد کی عکاس ہے جسے محمد صالح کنبو نے فارسی میں لکھا ہے۔
  • عمل صالح الموسوم بہ شاہجہاں نامہ کے مختلف نسخوں اور مخطوطوں کے حوالے اور تقابل سے مسودئہ کتاب کی تیاری کی گئی ہے۔
  • شاہجہاں نامہ تین جلدوں پر مشتمل ہے، یہ اس کتاب کی پہلی جلد ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نئے پرانے

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 385
  • یہ کتاب اُردو کے معروف شاعر، ڈراما نگار اور نقاد امجد اسلام امجد کا ترتیب دیا ہوا شعری انتخاب ہے۔
  • اس انتخاب کے کرنے میں امجد اسلام امجد نے ایک فارمولہ ترتیب دیا جس کے چار عناصر ترکیبی ہیں۔
  • یہ چونکہ منفرد انتخاب ہے اس لیے معروف اشعار کم ہیں بلکہ بعض اشعار نئے معلوم ہوتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
2 items Cart
My account