اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

1 item ₨ 385
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
1 item ₨ 385
Menu
“مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات(ادبی تحقیق) مضامینِ فراق
فکریات ₨ 330
Back to products
اُردو کی دو قدیم مثنویاں ₨ 220

مضامینِ فراق

₨ 275

  • ’’مضامینِ فراق‘‘ ناصر نذیر فراق کی متعدد عمدہ اور دلچسپ تحریروں کا مجموعہ ہے ۔
  • یہ کتاب مصنف کی وہ تصنیفِ لطیف ہے جو اپنی جیتی جاگتی نثر کے باعث ناقابلِ فراموش ہے۔
  • سلیم الرحمن نے ’’مضامینِ فراق‘‘ کو مرتب کرتے وقت متن کی تصحیح اور مشکل عبارات و اشعار کی وضاحت کر دی ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات(ادبی تحقیق)
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

’’مضامینِ فراق‘‘ ناصر نذیر فراق کی متعدد عمدہ اور دلچسپ تحریروں کا مجموعہ ہے ۔ ناصر نذیر فراق کا شمار اُردو نثر کے چند صاحبِ اسلوب اربابِ فن میں ہوتا ہے۔ ان سے متعدد کتب یادگار ہیں۔ ’’مضامینِ فراق‘‘ بھی ان کی وہ تصنیفِ لطیف ہے جو اپنی جیتی جاگتی نثر کے باعث ناقابلِ فراموش ہے۔ اس مجموعے میں بعض تحریریں افسانوی نوعیت کی ہیں مگر دیر تک یاد رکھے جانے کے قابل ہیں۔ بعض مضامین میں فراق نے ظرافت کی جوت جگائی ہے۔ ظرافت کی یہ باتیں بڑی دلچسپ اور دل میں گھر کرنے والی ہیں۔ کہیں کہیں فراق نے رمزی اور اشاراتی پیرائے میں بڑی گہری باتیں کی ہیں۔ اُنھیں عورتوں کی بولی ٹھولی پر بھی بڑا عبور ہے اور اسے جابجا خوب نبھایا ہے۔ متعدد عمدہ، روشن، رمزی، کنایاتی، تشبیہی و استعاراتی پیرایوں سے مزین فراق کی یہ نثر دہلوی نثر کی نمائندہ نثر کہی جا سکتی ہے۔

ناصر نذیر فراق کے ہاتھ کے لکھے ہوئے مضامین جو مضامینِ فراق میں شامل ہیں تو دستیاب نہیں، البتہ مطبوعہ نسخے کے مضامین کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مضامین قلم برداشتہ لکھے گئے ہوں گے، جنہیں مصنف نے لکھنے کے بعد پڑھنے کی زحمت بھی نہیں کی۔ لکھا اور چھپوانے کے لیے بھیج دیا، اور چھاپنے والوں نے بھی شاید بغیر پڑھے کاتبوں کے حوالے کر دیا۔ اس لحاظ سے ’’مضامینِ فراق‘‘ کو ناصر فراق کی نثر کا کوئی عمدہ نمونہ تصور نہیں کیا جا سکتا۔ تحریر سے بے پروائی نمایاں ہے۔ نثر میں بعض مقامات پر اتنی بے پروائی برتی گئی ہے کہ حیرت ہوتی ہے۔ البتہ کتاب میں تحریر کا نہ سہی، تقریر کا انداز تو ہے۔ ’’مضامینِ فراق‘‘ کو محمد سلیم الرحمن نے قلیل مدت میں بڑے سلیقے سے مرتب کیا ہے۔ متن کی تصحیح کر دی ہے، متن میں موجود مشکل عبارات و اشعار کی وضاحت کی ہے۔ علاوہ ازیں قارئین کے لیے مشکل الفاظ کا فرہنگ بڑی محنت سے ترتیب دیا ہے۔

Additional information
مصنف

سیّد ناصر نذیر فراق دہلوی

مرتب

محمد سلیم الرحمن.

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ششم )

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی'' (جلد ششم )محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔'' حافظ محمود شیرانی ایسی نادر شخصیت ہیں جنہیں اردو مدرستہ التحقیق کا معلمِ اول تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی ہیں۔ یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ششم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات حافظ محمود شیرانی(جلد پنجم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
  • یہ کتاب انجمن ترقی اُردو کے سہ ماہی رسالے ’’اُردو‘‘ (دکن) میں شائع ہونے والے مضامین پر مشتمل ہے۔
  • حافظ محمود شیرانی کے کمال اسماعیل پر تنقیدی مضامین اس مجموعے ’’تنقید شعر العجم‘‘ میں شامل ہیں۔
  • مقالات کی پانچویں جلد میں شبلی نعمانی کی مشہور کتاب ’’شعر العجم‘‘ پر لکھے گئے تنقیدی مقالات ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ نذیر

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 440
یہ کتاب پروفیسر نذیر احمد کے مقالات پر مشتمل ہے، جنہیں جناب ظفر احمد صدیقی نے مرتب کیا ہے۔ کتاب کے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نذرِ حمید احمد خاں

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 330
  • اس کتاب میں پروفیسر حمید احمد خاں کو ان کے مرغوب موضوعات پر مقالات جمع کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
  • کتاب کو اسلام، پاکستان، اقبال، غالب اور اُردو ادب کے مطالعے میں ایک ہمہ گیر اضافے کا درجہ بھی حاصل ہے۔
  • اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام حمید احمد خاں کے جانشین احمد ندیم قاسمی نے سرانجام دیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات عبدالستار صدیقی(جلد دوم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 500
  • یہ کتاب نامور محقق اور ماہر لسانیات ڈاکٹر عبدالستار صدیقی کے مقالات کی جلد دوم پر مشتمل ہے۔
  • ڈا کٹر عبدالستار صدیقی گوشہ نشین اہلِ علم تھے جو تمام عمر نام ونمود اور شہرت پسندی سے دور رہے۔
  • ان مقالات سے اردو زبان کے محققین کے ساتھ عام قاری کو بھی استفادہ کرنا چاہئے ۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات عبدالستار صدیقی(جلد اوّل)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 440
  • یہ کتاب نامور محقق اور ماہر لسانیات ڈاکٹر عبدالستار صدیقی کے مقالات کی جلد اوّل پر مشتمل ہے۔
  • ڈا کٹر عبدالستار صدیقی کا نام زبان و ادب کے طلبا، اساتذہ اور محققین میں بڑا معتبر ہے۔
  • یہ مقالات فکرو نظر کے نئے دریچے وا کرنے کے ساتھ مزید تفتیش، تحقیق او ر تفحص پر بھی مائل کرتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 385
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ہشتم ہے جس میں کتب نصاب، عروض اور مسکوکات سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ مولوی محمد شفیع (جلد پنجم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 660
  •  یہ کتاب اسلامی تہذیب و ثقافت بارے مولوی محمد شفیع کے مقالات پر مشتمل ہے۔
  •  مصنف کو فنونِ لطیفہ (خطاطی و نقاشی) سے غیرمعمولی دلچسپی اور نادر مخطوطات جمع کرنے کا بے حد شوق تھا۔
  • اس جلد میں احیاء العلوم، شاہ طہماسپ صفوی، ظفرنامہ حمد اللہ مستوفی اور دیگر موضوعات پر مفصل مقالے شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
1 item Cart
My account