اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

17 items ₨ 5,455
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
17 items ₨ 5,455
Menu
“شذراتِ فکرِ اقبال” has been added to your cart. View cart
“ابن الوقت” has been added to your cart. View cart
“مقدمہ سفر نامہ حکیم ناصر خسرو” has been added to your cart. View cart
“مقدمہ سفر نامہ حکیم ناصر خسرو” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور سوانح، تحقیق وانتقاد مولانا غلام رسول مہر: حیات اور کارنامے
آرایشِ محفل ₨ 275
Back to products
آرایشِ محفل ₨ 605

مولانا غلام رسول مہر: حیات اور کارنامے

₨ 385

  • یہ کتاب مولانا غلام رسول مہر کی حیات اور کارناموں کا تذکرہ ہے جسے ڈاکٹر شفیق احمد نے لکھا ہے۔
  • مولانا غلام رسول مہر کی ادبی شخصیت بہت ہی پہلودار تھی، وہ بیک وقت کئی طرح کے لکھاری تھے۔
  • مولانا مہر کی حیات اور اُن کے علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل یہ مقالہ اہلِ علم میں پسندیدہ ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: سوانح، تحقیق وانتقاد
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

یہ کتاب مولانا غلام رسول مہر کی حیات اور کارناموں کا تذکرہ ہے جسے ڈاکٹر شفیق احمد نے لکھا ہے۔ مولانا غلام رسول مہر کی ادبی شخصیت بہت ہی پہلودار تھی۔ وہ بیک وقت صحافی، سوانح نگار، مورخ، محقق، شارح، مترجم، شاعر اور سفرنامہ نگار تھے۔ ان کی تحریروں میں میرامن کی سادگی بھی ہے، غالب کا طنز و مزاح بھی، سرسیّد اور حالی کی استدلالیت اور منطقیت بھی اور شبلی کا پُرجوش اسلوب بھی، مولانا محمد حسین آزاد کی مرقع نگاری بھی اور مولانا ابوالکلام آزاد کا بات کو پھیلا کر پیش کرنے کا انداز اور حسبِ موقع مختلف زبانوں کے اشعار کا استعمال بھی۔ مولانا مہر نے کسی ایک ادیب کے انداز کی تقلید اور پیروی نہیں کی بلکہ ہر ادیب کے نمایاں ترین محاسن سے خوشہ چینی کر کے اپنے لیے ایسا اسلوب متعین کیا جو اس گلدستے کی مثال پیش کرتا ہے جس میں مختلف رنگوں کے پھول چنے گئے ہوں اور یہی مولانا مہر کے اسلوبِ تحریر کی انفرادیت ہے۔

مولانا کے اسلوبِ نگارش میں مختلف عناصر کے اجتماع کی ایک وجہ خود ان کی افتادِ طبع میں مضمر ہے۔ انھوں نے اپنی نصف صدی پر محیط ادبی زندگی میں خود کو کسی ایک صنفِ ادب تک محدود نہیں رکھا اور نہ کسی ایک میدان پر قناعت کی، بلکہ وہ مختلف جہتوں میں کام کرتے رہے۔ مولانا مہر ادب برائے زندگی کے قائل تھے اور وہ اپنی ہر تحریر کو قوم و ملت کی بیداری کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ پھر ان کا زمانہ بھی ایسا تھا جب قوم و ملت دوہری غلامیوں کا شکار تھی۔ ان حالات میں دیگر بہت سے ادیبوں اور شاعروں کی طرح مولانا مہر ادیب کے علاوہ داعی کی حیثیت بھی اختیار کر لیتے ہیں۔ مولانا مہر کی حیات اور اُن کے علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل ڈاکٹر شفیق احمد کا یہ مقالہ اہلِ علم کے حلقوں میں یقیناً پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جائے گا۔

Additional information
مصنف

ڈاکٹر شفیق احمد

Shipping & Delivery

Related products

Compare

عبدالرحمن چغتائی، شخصیت اور فن

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 440
  • اس کتاب میں مختلف اہلِ قلم حضرات کے مضامین ہیں جو چغتائی کے فن کی توضیح، رفعت و عظمت کا اعتراف کرتے ہیں۔
  • محمد عبدالرحمن چغتائی نے جس صنفِ مصوری میں نام پیدا کیا، اس کی ازل بھی وہ خود تھے اور ابد بھی۔
  • چغتائی کا کمال یہ ہے کہ اُنھوں نے مصوری کے ایک ایسے نمونے کو خلق کیا ہے جو قطعاً منفرد اور یکتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقدمہ سفر نامہ حکیم ناصر خسرو

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 165
  • حالی کی تحریر کردہ یہ سوانح عمری ’’سفرنامۂ حکیم ناصر خسرو‘‘ کے مقدمے کے طور پر 1882ء میں شائع ہوئی۔
  • سفرنامے کے متن کی تصحیح کے علاوہ حالی نے ترتیبِ سوانح میں بے انتہا کاوش کی، اسلوب بھی صاف ہے۔
  • اس کتاب میں ناصر خسرو کے حالات کے ساتھ حالی کے جواہرِ حکمت بھی جابجا بکھرے ملیں گے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ذوق ، سوانح اور انتقاد

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
  • اس کتاب میں ڈاکٹر تنویر احمد علوی نے ذوق کی متنوع شعری خدمات کا نہایت خوبی سے احاطہ کیا ہے۔
  • ڈاکٹر علوی کا یہ مقالہ ذوق کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کی ایک بھرپور کوشش ہے۔
  • یہ ذوق کا پہلا مربوط اور ہمدردانہ تجزیہ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

فیضِ بیدل

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 275
  • یہ کتاب ’’فیضِ بیدل‘‘ ڈاکٹر عبدالغنی کے بیدل کے متعلق مقالات پر مبنی ہے۔
  • مرزا عبدالقادر بیدل ہندوستان میں فارسی زبان کے مشہور ترین شعرا میں سے ایک ہیں۔
  • یہ مقالات نہ صرف بیدل فہمی میں اہم بلکہ اُردو ادب کے عام قاری کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شبلی نعمانی حیات و تصانیف

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 330
  • ڈاکٹر محمد سلیم نے اپنی اس تصنیف ’’شبلی نعمانی: حیات و تصانیف‘‘ کو اٹھارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔
  • زیرِ نظر کتاب میں مصنف نے شبلی کی کتابوں پر خصوصی تعارفی و تحقیقی مضامین تحریر کیے ہیں۔
  • کتاب کا قاری محسوس کرتا ہے کہ مصنف اپنے موقف کو مختصر اور جامع انداز میں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

لَلّو لال جی کوی (ایک ادبی سوانح)

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 165
  • یہ کتاب ’’للو لا جی کوی (ایک ادبی سوانح)‘‘ ابو سعادت جلیلی کی تصنیف کردہ للو لال کوی کی سوانح حیات ہے۔
  • للو لال جی کوی برطانوی ہندوستان میں ایک ماہر، مصنف اور مترجم اور فورٹ ولیم کالج میں انسٹرکٹر تھے۔
  • اس کتاب سے پہلے للو لال قوی کے کاموں کا احاطہ ویسا شایانِ شان نہیں کیا گیا تھا جس کے وہ بلاشک و شبہ مستحق ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 440
  • یہ کتاب ’’محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات‘‘ ڈاکٹر نگہت جمال کے ایم اے اُردو کے مقالے پر مبنی ہے۔
  • ترجمہ و تلخیص اور تنقید پر مبنی اُن کی کتب ادب و شعر کے طالب علموں کے لیے اہم حوالہ جاتی مآخذ کا درجہ رکھتی ہیں۔
  • ادب و تنقید اور ترجمہ کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق و مطالعہ کے سلسلے میں یہ کتاب بہت اہم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مولانا صلاح الدین احمد، احوال و آثار

سوانح، تحقیق وانتقاد
₨ 550
  •  یہ کتاب ’’مولانا صلاح الدین احمد، احوال و آثار‘‘ ڈاکٹر محمود احمد اسیر کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔
  • مولانا صلاح الدین احمد اردو کے نامور ادیب، صحافی، نقاد، مترجم اور ادبی جریدے ’’ادبی دنیا‘‘ کے مدیر تھے۔
  • مولانا کی فنی شخصیت کے سچے خدوخال ترتیب دینے اور حدود متعین کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
17 items Cart
My account