مولانا شوکت اللہ میرٹھی انیسویں صدی کے نصف آخر کی ایک اہم علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ انھوں نے شاعری،علمِ عروض اور صحافت کے میدان میں خاص نام پیدا کیا۔
مولانا امداد صابری نے لکھا ہے کہ” مولانا میرٹھی سے اس دور کے شعرا و ادبا کی ایک بڑی اپنے کلام کی اصلاح کرواتی تھی۔”
"حل کلیاتِ غالب” غالب کے کلام کی سب سے قدیم مکمل شرح ہے۔ اس میں غالب کی شاعری کے فلسفیانہ مضامین کو بڑی چابک دستی سے موضوع بنا گیا ہے اور ان کی جامع شرح بیان کی گئی ہے۔ یہ شرح پہلی مرتبہ 1899ء میں شائع ہوئی اور قریباً ایک صدی سے نایاب تھی۔ مجلس نے پروفیسر امجد علی شاکر کے تفصیلی پیش لفظ کے ساتھ اس دوبارہ شائع کر دیا ہے۔ اس شرح کی دریافت اور ترتیب کا اعزاز محمد شاہد حنیف کو حاصل ہوا ہے۔ 294 صفحات پر مشتمل یہ شرح عمدہ طباعت، امپورٹڈ کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ 1000 روپے میں دستیاب ہے
حل کلیاتِ غالب
₨ 1,000

Related products
کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد چہارم ہے جو مصحفی کے دیوانِ چہارم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
افتخار عارف نمبر
کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ دوم: دیوانِ دوم)
کلیاتِ نظام
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔