اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب

330 

‘مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب’ ہملٹن روسٹین گب کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ سید اولاد علی گیلانی نے کیا ہے۔

روسٹین گب 1895 میں اسکندریہ مصر میں پیدا ہوئے۔

وہ اسکاٹ لینڈ کے رہنے والے تھے اور کئی کتابوں کے مصنف اور مترجم ہیں۔

اس کتاب کا مطالعہ عربی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کیلئے انتہائی مفید ہے۔

صفحات کی تعداد ایک سو ترانوے ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9065

ڈسکرپشن