اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

اشاریہ معاصر

275 

معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔
اس کا اشاریہ محمد شاہد حنیف اور محمد زاہد حنیف نے ترتیب دیا ہے۔
اس جریدے میں اعلی پائے کی تخلیقات اشاعت پزیر ہوئیں۔
تحقیقی کام کرنے والوں کیلئے ‘اشاریہ معاصر’ ایک نادر تحفہ ہے

کیٹاگری: Product ID: 9108

ڈسکرپشن

معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں ‘معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔
اس کا اشاریہ محمد شاہد حنیف اور محمد زاہد حنیف نے ترتیب دیا ہے۔
اس جریدے میں اعلی پائے کی تخلیقات اشاعت پزیر ہوئیں۔
تحقیقی کام کرنے والوں کیلئے ‘اشاریہ معاصر’ ایک نادر تحفہ ہے