اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

3 items ₨ 605
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
3 items ₨ 605
Menu
“جامع الحکایاتِ ہندی (سیرِ عشرت)” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور داستانیں،حکایات اورقَصَص فسانۂ عجائب
شاخِ زرّیں (جلد اوّل ) ₨ 770
Back to products
فسانۂ دل فریب ₨ 550

فسانۂ عجائب

₨ 770

  • مرزا رجب علی بیگ سرور کی ’’فسانۂ عجائب‘‘ مختصر داستانوں کے سلسلے کی مشہور کتاب ہے۔
  •  دبستانِ لکھنؤ کی اس نمائندہ تصنیف کی حیثیت صرف ادبی نہیں، تاریخی بھی ہے۔
  •  زیرِ نظر اڈیشن رشید حسن خاں کے تیس سالہ تجربے اور آٹھ سالہ غیرمعمولی محنت و دیدہ ریزی کا نتیجہ ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: داستانیں،حکایات اورقَصَص Tag: فسانۂ عجائب
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

فسانۂ عجائب کو ہمارے افسانوی ادب میں خصوصی مقام حاصل ہے۔ داستان ادب کی وہ قسم ہے جو داستان اور ناول کے مابین ربط قائم کرتی ہے۔ فسانۂ عجائب لگ بھگ 175 سال پہلے لکھا گیا تھا لیکن پھر بھی نقادوں کی دلچسپی سے اس کی تعریف و توصیف کی ہے۔ داستان کی زبان متروک ہے پھر بھی قاری اسے دلچسپ محسوس کرتا ہے۔ فسانۂ عجائب نے اپنے عہد کی دیگر کتابوں پر بہت اثر ڈالا۔ رجب علی بیگ سرور نے دوستوں کی فرمائش پر فسانۂ عجائب 1824 میں وقت گزاری کے لیے سنایا۔ کچھ عرصے بعد قتل کے الزام میں جلاوطنی کے دنوں میں جب دوستوں کی یاد نے ستایا تو اسی قصے کو مرصع و مقفی عبارت میں لکھ ڈالا جو اپنی ابتدائی تخلیق کے 19 سال بعد یعنی 1843 میں لکھنؤ سے شائع ہوا۔

’’فسانۂ عجائب‘‘ کا موجودہ اڈیشن قدیم متنوں کو نئے آدابِ ترتیب کے مطابق مرتّب کرنے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے تاکہ طالبِ علم کچھ آسانی کے ساتھ ان کو پڑھ سکیں۔ اس ایڈیشن میں متن کی صحیح ہونے کے ساتھ ساتھ، مشکل لفظوں پر حرکات، پنکچویشن (اوقاف) اور علامتوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے جس سے لفظوں کے تلفظ کے تعین میں آسانی ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں اس ایڈیشن میں کئی ضمیمے بھی شامل کیے گئے ہیں جو اشخاص، مقامات، عمارتوں، الفاظ کے تلفظ و املا، ان کے طریقِ استعمال، اختلافِ نسخ جیسے مسائل کی تشریح و وضاحت کرتے ہیں۔ اس کتاب میں ایک ضخیم فرہنگ بھی شامل کی گئی ہے جس میں الفاظ کے معانی، عربی عبارتوں کا مفہوم اور فارسی اشعار و فقروں کا ترجمہ دیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں اشاریہ بھی دیا گیا ہے۔

Additional information
مصنف

مرزا رجب علی بیگ سرور لکھنوی

مدوِّن

رشید حسن خاں

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فسانۂ عجائب” جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shipping & Delivery

Related products

Compare

ریاض دلربا

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 165
  • ’’ریاض دلربا‘‘ ہریانہ کے ادیب منشی گمانی لعل کا ناول ہے، جسے مصنف نے 1832ء میں تصنیف کیا تھا۔
  • کچھ نقاد اسے اُردو کا پہلا ناول ، جبکہ بعض اسے داستان قرار دیتے ہیں۔
  • ریاض دلربا کی نثر عالمانہ ہے، اس میں سبھی کردار ایک ہی لہجے میں گفتگو کرتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اخوان الصفا

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 165
  • ’’اِخوانُ الصفا‘‘ دنیا کی قدیم اور ہمیشہ زندہ رہنے والی عالمگیر شہرت کی حامل کتاب ہے۔
  • یہ کتاب جو عربی میں ہے کس نے لکھی اور کب شائع ہوئی اس کے بارے میں یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
  • اس کتاب سے ایک پرچہ امتحان لیا جاتا تھا، جس میں کامیاب ہونا لازمی شرط تھی۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کانا باتی

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 220
میر باقر علی داستان گو کی چند داستانیں 'کانا باتی' کے نام سے محمد سلیم الرحمن نے ترتیب دی ہیں۔ یہ داستانیں داستان گوئی کے فن کو متعارف کروانے کا کام بخوبی کر رہی ہیں۔ قارئین نوے صفحات پر مبنی اس کتاب کے مطالعہ سے میر باقر علی داستان گو کے فن سے بخوبی متعارف ہو سکتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

طلسمِ گوہر بار

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 440
  • ’’طلسمِ گوہر بار‘‘ انتہائی دلچسپ داستان ہے جو منیر شکوہ آبادی کی تصنیف ہے۔
  • منیر شکوہ آبادی کمال کے داستان نویس تھے۔ یہ ایک ہوش رُبا داستان ہے۔
  • سائنس فکشن کے زمانے میں فلمی ماحول کا پروردہ قاری داستان میںمختلف کرداروں کا مشاہدہ کرنے لگتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شریر کی کہانیاں

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 330
شریر کی کہانیاں'' بیتال پچیسی مظہر علی ولا کی تصنیف ہے اور اس کی مرتبہ گوہر نوشاہی ہیں۔'' اس میں ٢٥ کہانیاں شامل ہیں۔ جو ایک بھوت پریت (بیتال) ایک راجہ (بکر ماجیت) کے درمیان مکالمے سے جنم لیتی ہیں۔ ان کہانیوں کی ایک فلسفیانہ حیثیت بھی ہے۔ ١٨٠٣ میں فروٹ ولیم کالج کلکتہ کے اردو نصاب کے لیے نامور ادیب اور شاعر مظہر علی ولا نے سنسکرت سے آسان اردو میں ڈھالا۔ صفحات کی تعداد ایک سو چھیالیس ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

باغِ اردو

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 220
یہ کتاب "باغِ اردو" گلستانِ سعدی کا آزاد اور مستند ترجمہ ہے۔ جسے میر شیر علی افسوس نے بڑی عرق ریزی سے مکمل کیا ہے۔ اس کے مرتب احمد رضا ہیں۔ یہ کتاب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ترجمہ نہایت عام فہم زبان میں کیا گیا ہے تا کہ قاری اس سے مکمل مستفید ہو سکے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

تاج کے افسانے

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 330
سید امتیاز علی تاج کے علمی و ادبی کام پر ڈاکٹر سلیم ملک کو اختصاص حاصل ہے۔ انہوں نے پی ایچ ڈی کی سطح کا تحقیقی کام کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی غیر مطبوعہ اور غیر مدون تحریروں کو اردو ادب کے قارئین تک پہنچانے کا کام بخوبی کیا ہے۔ زیرِ نظر کتاب ہمیں ان کی ادبی شخقیت کے ایک نئے زاویے سے روشناس کروا رہی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

آرایشِ محفل

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 275
  • حیدر بخش حیدری نے قصہ حاتم طائی کو فارسی سے اُردو میں ’’آرائش محفل‘‘ کے نام سے ترجمہ کیا۔
  • مصنف نے اس میں بہت سی کمی بیشی کی ہے، اس لیے یہ ایک تالیف یا تالیفی ترجمہ ہے۔
  • یہ داستان اپنے وقت کی تہذیب و ثقافت گفتار و رفتار اوراپنے عہد کی عکاسی کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
3 items Cart
My account