اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

1 item ₨ 400
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
1 item ₨ 400
Menu
“فلسفۂ شریعتِ اسلام” has been added to your cart. View cart
Hot
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم فلسفہ ونفسیات نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی
ادبی تحقیق ₨ 500
Back to products
مُرقعِ دہلی ₨ 275

نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی

₨ 550

  • ’’نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی‘‘ روحانی شعور کی تحقیق پر فکر افروز تصنیف ہے۔
  •  اس تحقیق کو علم النفس کی روز افزوں ترقیاں بھی دفترِ پارینہ قرار نہ دے سکیں گی۔
  • ترجمے میں بیان کی لطافتوں کا کماحقہ خیال رکھا گیا اور فلسفے کے ریگستان کو بیان کی شگفتگی سے گلزار بنا دیا گیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Categories: Award winners, Coming soon, تراجم, فلسفہ ونفسیات Tags: روحانیت, شعور, علمُ نفس, فلسفہ, نفسیات
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

ولیم جیمز (1842ء تا 1910ء) اپنے اندازِ فکر، طرزِ تحقیق اور اسلوبِ بیان کے اعتبار سے تاریخِ فلسفہ میں ایک یگانہ مفکر ہے۔ ولیم جیمز کی عمیق جدتِ فکر و نظر کی وجہ سے یورپی محققین نے ایک امریکی محقق کا لوہا مانا۔ جیمز سے پہلے علم و فن کے لحاظ سے اہلِ امریکہ اپنے تئیں اہلِ فرنگ سے کم تر سمجھتے تھے۔ یہ طے شدہ امر ہے کہ روحانی تجربات، وحی و الہام، کشف و کرامات کسی ایک مذہب اور علاقے کا اجارہ نہیں۔ ’’نفسیاتِ وارداتِ روحانی‘‘ روحانی شعور کی تحقیق کے موضوع پر ایک فکر افروز تصنیف ہے۔ اس کے بیان میں سوز نہیں مگر ساز ضرور ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ علم النفس کی روز افزوں ترقیاں بھی اس کو کسی منزل پر دفترِ پارینہ قرار نہ دے سکیں گی۔

نامور محقق، نقاد، مترجم اور ادارئہ ثقافتِ اسلامیہ کے سابق ناظم، ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم (1895ء تا 1959ء) تخلیقِ پاکستان سے پہلے عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد (دکن) میں فلسفہ کے پروفیسر تھے۔ ان کی اہم تصانیف میں فکرِ اقبال، افکارِ غالب، حکمتِ رومی اور تشبیہاتِ رومی شامل ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے ولیم جیمز کی کتاب کو انگریزی زبان سے اُردو زبان میں منتقل کرتے وقت بیان کی لطافتوں کا کماحقہ خیال رکھا ہے اور اس کے اسلوبِ بیان کی طرح فلسفے کے ریگستان کو بیان کی شگفتگی سے گلزار بنا دیا ہے۔

Additional information
مصنف

ولیم جیمز (William James)

مترجم

پروفیسر ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی” جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shipping & Delivery

Related products

Compare

فلسفۂ شریعتِ اسلام

مباحث،تاریخ، ثقافت, Coming soon
₨ 400
  • یہ ڈاکٹر صبحی محمصانی کی عربی کتاب ’’فلسفۃ الشریع فی الاسلام‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے، جس کے مترجم مولوی محمد احمد رضوی ہیں۔
  • اس کتاب کا پہلا ایڈیشن عربی زبان میں انیس سو چھیالیس میں بیروت سے شائع ہوا تھا۔
  • کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ آخری صفحات پر اہم عربی اور غیرعربی مآخذ کی فہرست دی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

جمالیات قران حکیم کی روشنی میں

فلسفہ ونفسیات
₨ 330
جمالیات قران حکیم کی روشنی میں'' نصیر احمد ناصر کی تصنیف ہے۔'' حسن اور فن کے فلسفسے کا نام جمالیات ہے اور اس جمالیات کو نصیر احمد ناصر نے قرانِ حکیم کی روشنی میں دیکھنے کی سعی کی ہے۔ یہ کتاب دو سو بارہ صفحات پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

تعارف فلسفہ جدید

فلسفہ ونفسیات
₨ 275
  • انگریز فلسفی پروفیسر سی ای ایم جوڈ نے جدید فلسفے کا مختصر تعارف و انتخاب پیش کیا ہے۔
  •  انگریز تصوریت پسندوں کو نظرانداز کر کے اطالوی فلسفیوں کے خیالات کو جگہ دی گئی ہے۔
  •  فلسفے کے وسیع و عمیق علم کو ایک چھوٹی سی کتاب میں جمع کرکے گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

گھاس کی پتیاں

تراجم, شاعری
₨ 220
'Leaves of grass' یہ کتاب 'گھاس کی پتیاں والٹ وٹمن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کے مترجم قیوم نظر ہیں۔ والٹ وٹمن 1819 میں پیدا ہوا۔ والٹ وٹمن کو 'فادر آف فری ورسز' کہا جاتا ہے۔ یہ کتاب بھی نثری نظموں پر مشتمل ہے اور 1855 میں والٹ وٹمن نے ایک گھر بیچ کر اس کتاب کا پہلا ایڈیشن شائع کروایا۔ یہ کتاب 301 صفحات پر مشتمل ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ارمغانِ ایران (مقالاتِ منتخبہ مجلہ ’’صحیفہ‘‘)

Award winners, فارسی ادبیات, مقالات(ادبی تنقید)
₨ 275
  • ’’ارمغانِ ایران‘‘ مجلہ ’’صحیفہ‘‘ میں ادبیاتِ فارسی سے متعلق شائع شدہ مقالات کا ایک مختصر سا انتخاب ہے
  • اس انتخاب کو نامور محقق، نقاد اور استاد ڈاکٹر وحید قریشی نے مرتب کیا۔
  • مقالہ نگاروں میں شوکت سبزواری، نذیر احمد، عندلیب شادانی، مرزا منور، اسلوب انصاری اور ڈاکٹر سیّد عبداللہ جیسے بڑے نام شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ذکرِ میر

تراجم, خودنوشت سوانح
₨ 550
  • یہ کتاب اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعر میر تقی میر کی آپ بیتی ہے جو کلاسیکی کا شاہکار ہے۔
  • کتاب میں ذکرِ میر کا فارسی متن 117 صفحات پر پھیلا ہوا ہے، اس کے بعد اس کا اُردو ترجمہ 164 صفحات پر محیط ہے۔
  • کتاب کے آخری 46 صفحات ’فرہنگِ میر‘ کے لیے مختص ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

قدیم یونانی فلسفہ

فلسفہ ونفسیات
₨ 500
  •  ’’قدیم یونانی فلسفہ‘‘ امام غزالی کی معروف کتاب ’’مقاصد الفلاسفہ‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے۔
  • یہ ترجمہ علم و ادب کے تقاضے پورے کرنے کے ساتھ مضامین میں خشکی اور اغلاق نہیں آنے دیتا۔
  • اس ترجمے میں غزالی کے اپنے پیرایۂ بیان کی خوبیوں کو اُردو میں جوں کا توں برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
1 item Cart
My account