اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

2 items ₨ 330
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
2 items ₨ 330
Menu
“منٹو کے افسانے” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم اساطیر شاخِ زرّیں (جلد دوم)
شعر، شعریات اور فکشن ₨ 550
Back to products
کلکتہ میں اُردو کے نادر ذخائر ₨ 220

شاخِ زرّیں (جلد دوم)

₨ 880

  •                 یہ کتاب جارج فریزر کی کتاب The Golden Bough جو دیومالا اور مذہبی رسوم کا مطالعہ ہے کی جلد دوم ہے۔
  • اس کتاب میں علم الانسان، قدیم تاریخ اور یورپ و ایشیا کے عوام کے عقائد، قصے کہانیوں اور رواجوں سے فائدہ حاصل کیا گیا ہے۔
  • عصری یوروپی ادب اور فکر پر ’’دی گولڈن بو‘‘ (شاخِ زرّیں) کا اثر بہت تھا۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: اساطیر
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

یہ کتاب جارج فریزر کی کتاب The Golden Bough جو دیومالا اور مذہبی رسوم کا مطالعہ ہے کی جلد دوم ہے۔ شاخِ زریں دیومالا اور مذہبی رسوم کا ایسا مطالعہ ہے جس نے علم الانسان، قدیم تاریخ اور یورپ اور ایشیا کے عوام کے عقائد، قصے کہانیوں اور رواجوں سے پورا فائدہ حاصل کیا ہے۔ اس کتاب کا پورا نام (اُردو ترجمہ) ’’شاخِ زریں: جادو اور مذہب کا ایک مطالعہ‘‘ ہے۔ جس مواد کو مصنف نے منظم کیا اور پرکھا ہے وہ دوسروں کا جمع کیا ہوا ہے اور اس میں کہیں کہیں غلطیاں بھی ہیں، لیکن مذہب کے متعلق ان کے نظریات از حد دلچسپ ہیں اور عوام کے عقائد اور رواجات کے متعلق ان کا کام حیرت انگیز ہے۔ شاخِ زرّیں کا موجودہ فکر پر جو اثر ہوا ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ اس کتاب کو وہی اہمیت حاصل ہے جو ڈارون اور فرائڈ کی تصنیفات کو حاصل ہے۔ شاخ زریں 1890ء میں پہلے پہل دو جلدوں میں شائع ہوئی۔ وقت کے ساتھ اس میں ترمیم و اضافہ ہوتا رہا۔ 1900ء میں تین جلدوں میں شائع ہوا اور تیسرا ایڈیشن 1911ء سے 1915ء تک بارہ جلدوں میں شائع ہوا۔ اس کی تیرہوں جلد 1936ء میں شائع ہوئی۔ مختلف وقتوں میں یہ کتاب متعدد یک جلدی شکلوں میں بھی شائع ہوتی رہی ہے۔ اس کام کا ہدف وسیع خواندہ قارئین تھے، جو اس وقت شائع ہونے والے مذہبی کام پر سوال اُٹھا رہے تھے۔ عصری یوروپی ادب اور فکر پر ’’دی گولڈن بو‘‘ (شاخِ زرّیں) کا اثر بہت تھا۔

Additional information
مصنف

سر جیمز جارج فریزر

مترجم

سیّد ذاکر اعجاز

Shipping & Delivery

Related products

Compare

گرہن

اساطیر
₨ 110
ہ کتاب "گرہن" راجندر سنگھ بیدی کے بے بدل افسانوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔ اس کتاب میں بیدی لکھتے ہیں " میرے خیال میں اظہارِ حقیقت کیلئے ایک رومانی نقطہِ نظر کی ضرورت ہے بلکہ مشاہدے کے بعد پیش کرنا انداز کے متعلق سوچنا بجائے خود کسی حد تک رومانی طرزِ عمل ہےاور اس اعتبار سے مطلق حقیقت نگاری بحیثیت فن غیر موزوں ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

بغیر اجازت

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب "بغیر اجازت" سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 72 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں منٹو کے بارہ افسانے شامل ہیں۔ یہ کتاب بھی انتہائی ارزاں نرخوں پر اعلی ادب آپ تک پہنچانے کی کڑی کا حصہ ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

سرگزشتِ اسیر

اساطیر
₨ 110
'سرگزشتِ اسیر' فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے " The last days of condemned" کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔ سزائے موت کی تنسیخ کے نظریہ کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سعادت حسن منٹو ایک عظیم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال مترجم بھی تھے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

غبارِ خاطر

اساطیر
₨ 110
مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔ یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی کے نام تحریر کیے۔ مولانا کی زندگی مختلف اور متضاد حیثیتوں میں بٹی ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک مقرر مفکر مصنف اور فلسفی کے روپ میں نظر آتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

افسانے اور ڈرامے

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔ انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں. وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

منٹو کے افسانے

اساطیر
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔ سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔ انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

گنجے فرشتے

اساطیر
₨ 165
یہ کتاب "گنجے فرشتے" سعادت حسن منٹو کے معروف ادیبوں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل ہے. جن میں آغا حشر اختر شیرانی عصمت چغتائی اور میرا جی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ یہ کتاب 183 صفحات پر مشتمل ہے اور شائقینِ ادب کیلئے توشہِ خاص ہیں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

چغد

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب 'چغد' سعادت حسن منٹو کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ معیاری ادب ارزاں نرخوں پر قارئین تک پہنچانے کا جو سلسلہ مجلس ترقی ادب نے شروع کیا ہے یہ کتاب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
2 items Cart
My account