مولانا عبدالحیم شرر اردو فکشن کی اس روایت کے بانیوں میں سے ہیں جسے اسلامی تاریخی ناول نگار کہا جاتا ہے۔ ان ناولوں میں فیکٹ اور فکشن، تاریخ اور تخیل کا امتزاج ہے۔ جو قابلِ توجہ ہے اور اردو ناول کے ارتقا کی ایک کڑی ہے۔ یقیناََ ”فردوس بریں” کو عام طور پر شرر کا شہکار ناول گنا جاتا ہے۔ یہ دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت ناک بھی ہے۔۔
“تاریخ ایران (جلد اول)” has been added to your cart. View cart
“تاریخ ایران (جلد اول)” has been added to your cart. View cart
فردوس بریں
₨ 600
مولانا عبدالحیم شرر اردو فکشن کی اس روایت کے بانیوں میں سے ہیں جسے اسلامی تاریخی ناول نگار کہا جاتا ہے۔ ان ناولوں میں فیکٹ اور فکشن، تاریخ اور تخیل کا امتزاج ہے۔ جو قابلِ توجہ ہے اور اردو ناول کے ارتقا کی ایک کڑی ہے۔ یقیناََ ”فردوس بریں” کو عام طور پر شرر کا شہکار ناول گنا جاتا ہے۔ یہ دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت ناک بھی ہے۔۔
Category: تاریخ
Related products
تاریخِ خوارزم شاہی
₨ 330
- یہ اُس کم نصیب خاندان کی سرگزشت ہے، جس نے علاء الدین خوارزم شاہ ایسے باجبروت سلطان کو جنم دیا۔
- اس کتاب میں اُن اسباب و علل کو واضح کیا گیا ہے جو پہلے اس خاندان کے عروج اور بعد ازاں زوال کا باعث بنے۔
- فتنۂ تاتار آشوبِ قیامت سے کم نہیں تھا، یہ کیونکر برپا ہوئی اس سوال کا جواب اس کتاب میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔
رُودادیں (مجلسِ ترقیِ ادب:1950ء تا 2009ء)
₨ 1,100
تاریخِ لاہور
₨ 550
تاریخِ پنجاب
₨ 330
مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب
₨ 330
'مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب' ہملٹن روسٹین گب کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ سید اولاد علی گیلانی نے کیا ہے۔
روسٹین گب 1895 میں اسکندریہ مصر میں پیدا ہوئے۔
وہ اسکاٹ لینڈ کے رہنے والے تھے اور کئی کتابوں کے مصنف اور مترجم ہیں۔
اس کتاب کا مطالعہ عربی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کیلئے انتہائی مفید ہے۔
صفحات کی تعداد ایک سو ترانوے ہے۔
سلاطینِ دہلی کے مذہبی رجحانات
₨ 660
تاریخِ اقوامِ عالم
₨ 770
اردو صحافت انیسویں صدی میں
₨ 1,375
اردو صحافت انیسویں صدی میں'' کے مصنف ڈاکٹر طاہر مسعود ہیں۔''
انیسویں صدی سیاسی، اقتصادی اور تہذیبی اعتبار سے بر عظیم کی تاریخ میں ایک موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس صدی میں وہ فیصلہ کن واقعات پیش آئے جنہوں نے اس خطے کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا۔
یہ کتاب انیسویں صدی میں صحافت کے بدلتے ہوئے تقاضوں، معیارات اور رجحانات کا تفصیلی جائزہ ہے۔
صفحات کی تعداد بارہ سو بتیس ہے۔