اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

7 items ₨ 3,195
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
7 items ₨ 3,195
Menu
“بزم آخر” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم مباحث،تاریخ، ثقافت حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)
حکایاتِ پنجاب(جلد سوم) ₨ 275
Back to products
دربارِ ملّی ₨ 1,650

حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)

₨ 275

  • ’’حکایاتِ پنجاب‘‘ کیپٹن آر سی ٹمپل کی کتاب The Legends of the Punjab کا اُردو ترجمہ ہے۔
  • اس کتاب میں پنجاب کی زبان، کلچر اور مذہب کو سمجھنے کے لیے لوک کہانیوں اور گیتوں کو جمع کیا گیا ہے۔
  • ان لوک کہانیوں اور گیتوں میں رنگین کرداروں کی زندگی ، محبت ، مہم جوئی اور بہادریوں کو بیان کیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Categories: مباحث،تاریخ، ثقافت, مقالات سر سید, Audio books, اخلاق ومعاشرت Tag: حکایاتِ پنجاب
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

مغلیہ حکومت کے کمزور ہونے سے متحدہ ہندوستان میں انگریزوں کے قدم جمنے لگے اور ملک کا نظم و نسق عملاً ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھوں میں آ گیا تو انگلستان سے افسر بھی یہاں آنے لگے۔ برصغیر کی زبانوں اور یہاں کے طور طریقوں سے انہیں ذرا بھی واقفیت نہیں ہوتی تھی۔ ان کی اس کمزوری کو دور کرنے کی غرض سے فورٹ ولیم کالج قائم کیا گیا۔ اسی طرح کئی دوسرے اداروں اور اشخاص نے ہندوستان کی زبان، ادب اور کلچر کو اکٹھا کرنا شروع کیا تاکہ حکمران قوم اپنی رعایا سے بھرپور آشنائی حاصل کر سکے۔ یہ کتاب بھی دراصل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک انگریز افسر کیپٹن آر سی ٹمپل نے The Legends of the Punjab کے نام سے تین جلدوں میں پنجاب کی لوک کہانیوں اور گیتوں کو جمع کیا ہے۔ اصل کتاب میں متعدد اصلی نظموں کو شامل کر کے پنجابی شاعری کا اصل ذائقہ بھی پیش کیا گیا تھا۔ لوک کہانیوں اور گیتوں کے اس ذخیرے میں گزرے زمانے کے پنجاب کے ہیرو اور ہیروئن شامل ہیں۔ نظموں اور گیتوں کی شکل میں سنائی ہوئی لوک کہانیوں اور لوک گیتوں میں رنگین کرداروں کی زندگی ، محبت ، مہم جوئی اور بہادریوں کو بیان کیا ہے۔ The Legends of the Punjab کا ترجمہ میاں عبدالرشید نے اُردو زبان میں ’’حکایاتِ پنجاب‘‘ کے نام سے کیا ہے۔ یہ کتاب تین جلدوں میں دستیاب ہے۔

Additional information
مرتب

آر۔ سی۔ ٹمپل

مترجم

میاں عبدالرشید

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)” جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Shipping & Delivery

Related products

Compare

رسوم ہند

اخلاق ومعاشرت
₨ 220
یہ کتاب سررشتۂ تعلیم پنجاب نے 1868ء میں شائع کی۔ حکومتِ پنجاب نے ہندوستانی زبان میں اعلیٰ درجے کی تصانیف تیار کرانے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

Letters To and From Sir Syed Ahmad Khan

مقالات سر سید
₨ 165
  • اس کتاب میں مختلف شخصیات کے اُن خطوط کو جمع کیا گیا ہے جو اُنھوں نے سرسیّد کے نام لکھے۔
  • مکاتیب کسی شخصیت اور اس کے عہد کی کیفیت، ماحول اور اس کے آدرشوں کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔
  • پچاس سے زائد خطوط کی جمع و تدوین میں اسماعیل پانی پتی نے بڑی محنت سے کام لیا اور حسبِ ضرورت حواشی بھی لکھے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شذراتِ سرسیّد (جلد اوّل)

مقالات سر سید
₨ 550
  • یہ مضامین و شذرات علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ سے منتخب کیے گئے ہیں۔
  • سرسیّد کے اداریوں اور شذرات میں بڑا تنوع اور پھیلائو ہے۔
  • اس کتاب کا مطالعہ علی گڑھ تحریک اور سرسیّد شناسی کے ضمن میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ مولوی محمد شفیع (جلد چہارم)

مباحث،تاریخ، ثقافت
₨ 550
  •  مولوی محمد شفیع کے مقالات پر مشتمل چوتھی جلد بھی ان کے صاحبزادے جناب احمد ربانی نے مرتب کی ہے۔
  • اس جلد میں رؤسا، مکاتیبِ مشاہیر علی گڑھ، مکاتیب علما و مشاہیر اور دیگر مختلف الموضوع مقالات شامل ہیں۔
  • کتاب کے آخر میں چھالیس صفحات پر مشتمل اشاریہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ یاز دہم)

مقالات سر سید
₨ 450
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ یازدہم میں سرسیّد کے آنحضرتؐ کی سیرتِ طیبہ کے متعلق تحقیقی اور تنقیدی مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔
  • یہ مقالات سرسیّد نے ولیم میور کی کتاب لائف آف محمد کے جواب میں لکھے جس میں آنحضرتؐ کی ذات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
  • ان مقالات میں مناظرانہ کے بجائے ناصحانہ، الزامی کے بجائے تحقیقی انداز ہے جس سے تحریر میں پرتاثیر ہو گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ دہم)

مقالات سر سید
₨ 220
  • اس جلد میں اخبارات پر تنقیدی مضامین، متعلق بہ تہذیب الاخلاق و مدرسۃ العلوم مسلمانان کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  • اخبارات و صحافت اور ’’تہذیب الاخلاق‘‘ کے اغراض و مقاصد اور مختلف ادوار سے متعلق مضامین بھی اس جلد میں ہیں۔
  • اس جلد کے آخری حصے میں مسلمانوں کے طرزِ تعلیم بارے مضامین پر علمی دلائل کو عقل کے ساتھ پرکھ کر گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مسافرانِ لندن

مقالات سر سید
₨ 300
  • زیر نظر کتاب سرسیّد کے سفرنامے پر مشتمل ہے، جو ان کے قیامِ لندن کے واقعات اور حالات کی تصویر پیش کرتا ہے۔
  • اس سفر کا بنیادی مقصد ولیم میور کی کتاب کا جواب لکھنا اور برصغیر کے تہذیبی مزاج کی تجدید کرنا تھا۔
  • لندن کے سفر کے لیے پیسے کی کمی کی وجہ سے کتب خانہ فروخت کر دیا اور گھر کو رہن پر رکھ دیا تھا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ نہم)

مقالات سر سید
₨ 275
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ چہارم میں مُلکی و سیاسی مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  • ان میں زیادہ تر مضامین سرسیّد کے رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں شائع ہوتے رہے۔
  • اس جلد میں مذہب و حکومت، بغاوتِ ہند، انگریزوں کی غلط فہمیاں، اسلام کے فرقے وغیرہ پر علمی دلائل کے ساتھ گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
7 items Cart
My account