اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

2 items ₨ 880
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
2 items ₨ 880
Menu
“تاریخِ بخارا” has been added to your cart. View cart
“تاریخِ بخارا” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم تاریخ وسیاسیات سیاسیاتِ ارسطو
اقبال کی تیرہ نظمیں ₨ 330
Back to products
دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ ₨ 440

سیاسیاتِ ارسطو

₨ 1,100

  • یہ کتاب ’’سیاسیاتِ ارسطو‘‘ ولیم ایلس کی کتاب کا ترجمہ سیّد نذیر نیازی کی محنتِ شاقہ اور مہارت نامہ کا نتیجہ ہے۔
  • ادبیاتِ عالم کا ارتقا اور عمرانی علوم کی ترقی، ایک حد تک یونانی حکما و شعرا کی تصانیف سے خوشہ چینی کی رہینِ منت ہے۔
  • اس کتاب میں ریاستی امور کی جملہ جہات پر ترتیب وار ارسطو کے افکار بیان کیے گئے ہیں۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: تاریخ وسیاسیات
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

ادبیاتِ عالم کا ارتقا اور عمرانی علوم کی ترقی، ایک حد تک یونانی حکما و شعرا کی تصانیف سے خوشہ چینی کی رہینِ منت ہے۔ خاص طور پر عمرانیات کے باب میں ریاست کی تشکیل و تزئین میں حکمائے ثلاثہ، سقراط، ارسطو اور افلاطون کا گہرا فکری شعور کہیں بالواسطہ اور کہیں بلاواسطہ طور پر کارفرما رہا ہے۔ اس لیے یونانی علوم دُنیا کی متعدد زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’سیاسیاتِ ارسطو‘‘ ولیم ایلس کی کتاب کا ترجمہ (مع حواشی و تعلیقات) سیّد نذیر نیازی کی محنتِ شاقہ اور مہارت نامہ کا نتیجہ ہے۔ اس کا مقدمہ اے ڈی لنڈسے نے لکھا ہے۔ یہ ارسط کے رسالۂ سیاسیات کا وہ نسخہ ہے جو عمانویل بیکر نے مرتب کیا تھا۔ اس کی پہلی اشاعت 1912ء اور آخری مرتبہ 1947ء میں ہوئی۔ آغاز میں ’’تمہید‘‘ کے عنوان کے تحت 76 صفحات کو محیط، سیّد نذیر نیازی نے جو مقالہ تحریر کیا ہے، اسے نفسِ مضمون کے اعتبار سے کتاب ’’سیاسیاتِ ارسطو‘‘ کا مقدمہ کافی قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد اس کتاب کے انگریزی مترجم اے ڈی لنڈسے کا لکھا ہوا مقدمہ شاملِ کتاب ہے۔ جس میں مترجم نے ارسطو کے رسالے کے دونوں حصوں؛ سیاسیات اور اخلاقیات کا ذکر کیا ہے اور آغاز ہی میں سیاسیات اور اخلاقیات کے تعلق کی نوعیت اور اہمیت کا تذکرہ کر دیا ہے۔ اخلاقیات کے بغیر غیر کی زندگی بسر کرنا ناممکن ہے کیونکہ خیر کا معاشرے سے گہرا تعلق ہے۔ مقدمہ نگار نے ارسطو اور افلاطون کے فکری امتیاز اور اپنی اپنی فضا میں اُڑان کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس ضمن میں اُنھوں نے افلاطون کی ’’جمہوریہ‘‘ اور ’’سیاسیاتِ ارسطو‘‘ کا تقابل بھی کیا ہے اور دونوں کی افادیت اور قابلِ عمل ہونے کے بارے میں اظہارِ خیال کیا ہے۔ دس صفحات پر مشتمل مقدمے کے بعد کتاب کے آغاز ہی میں چھے صفحات پر محیط کتابیات کی فہرست دی گئی ہے۔ پوری کتاب کو آٹھ فصول میں تقسیم کر کے ابواب بندی کی گئی ہے۔ ریاستی امور کی جملہ جہات پر ترتیب وار ارسطو کے افکار بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کے آخر میں 26 صفحات پر محیط اشاریہ بھی شامل ہے۔

Additional information
مصنف

ولیم ایلس

مترجم

سیّد نذیر نیازی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقدمۂ تاریخِ سائنس (حصہ دوم: بطلیموس تا بیڈ)

تاریخ وسیاسیات
₨ 550
  • جارج الفریڈ لیون سارٹن بیلجیم میں پیدا ہونے والا امریکی کیمیا دان اور مؤرخ تھا۔
  • جارج سارٹن کا سب سے زیادہ اثرانگیز کام سائنس کی تاریخ کا تعارف تھا جو تین جلدوں پر مشتمل ہے۔
  • زیرِ نظر اُردو ترجمہ مقدمہ تاریخِ سائنس کی جلد اوّل (ہومر تا عمر خیام) کے حصہ دوم: بطلیموس تا بیڈ پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مطالعۂ تاریخ (حصہ دوم)

تاریخ وسیاسیات
₨ 550
  • یہ کتاب مسٹر آرنلڈ جے ٹائن بی کی ایک ضخیم تصنیف A Study of History  کی تلخیص ہے۔
  • مسٹر ٹائن بی دورِ حاضر کے مشہور ترین اور عظیم ترین اہلِ علم میں شمار ہوتے ہیں۔
  • مطالعۂ تاریخ کی تلخیص دو جلدوں میں ہے، یہ دوسری جلد تفصیلی کتاب کی آخری چار جلدوں کے مطالب پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

تاریخِ بخارا

تاریخ وسیاسیات, مباحث،تاریخ، ثقافت
₨ 440
  • یہ بخارا کی تاریخ ہے لیکن اس میں دریائے جیحوں، سیحوں کے درمیان جو ملکوں کے حالات قلم بند ہیں۔
  • ان واقعات کے مطالعہ سے خاندانوں اور قوموں کے عروج و زوال کے اسباب عبرت کا سامان مہیا کرتے ہیں۔
  • کتاب پُر از معلومات ہے اور دلچسپ واقعات سے بھری پڑی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

دربارِ ملّی

تاریخ وسیاسیات
₨ 1,650
  • ’’دربارِ ملّی‘‘ چوتھی سے چودھویں صدی ہجری تک برصغیر میں لکھی جانے والی فارسی نثر کا انتخاب ہے۔
  • اس کتاب میں تصوف، تاریخ، علم و ادب، مکاتیب، انشاء، سوانح جیسے بیسیوں مختلف موضوع آ گئے ہیں۔
  • صوفیا، ادبا، شاعر، بادشاہ اور کئی فرقوں کا اس میں ذکر ہے، گویا قومی زندگی کی کہانی معاصرین کی زبانی ہے ۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

سیاست نامہ

تاریخ وسیاسیات
₨ 330
  • یہ کتاب ’’سیاست نامہ‘‘ ایرانی نثری ادبیات کی چند شاہکار کتابوں میں شمار کی جاتی ہیں۔
  • ’’سیاست نامہ‘‘ میں اسلام میں ملحدانہ فرقوں اور ان کی بیخ کنی کرنے والے بادشاہوں کا بھی ذکر ہے۔
  • یہ کتاب اقتدار کی غرض و کیفیات سے متعلق ہے اور سلاجقۂ کبیر کے متعلق ایک سند کا درجہ رکھتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مطالعۂ تاریخ (حصہ اوّل)

تاریخ وسیاسیات
₨ 660
  •  یہ کتاب مسٹر آرنلڈ جے ٹائن بی کی ایک ضخیم تصنیف A Study of History  کی تلخیص ہے۔
  • مسٹر ٹائن بی دورِ حاضر کے مشہور ترین اور عظیم ترین اہلِ علم میں شمار ہوتے ہیں۔
  • مطالعۂ تاریخ کی تلخیص دو جلدوں میں ہے، یہ پہلی جلد تفصیلی کتاب کی ابتدائی چھ جلدوں کے مطالب پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

تعارف جدید سیاسی نظریہ

تاریخ وسیاسیات
₨ 220
  • اس کتاب میں عہدِ حاضر کے سیاسی فکر کے اہم ترین پہلوئوں کو مجملاً بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • مختلف نظریات اس طرح بیان کیے گئے ہیں کہ موضوع سے نابلد لوگوں کو بھی سمجھنے میں کوئی دقت نہیں ہوتی۔
  • یہ کتاب سیاسیات کے طلبہ کے لیے بہت اہم ہے جسے عبدالمحصی نے اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Hot
Compare

مُرقعِ دہلی

تاریخ وسیاسیات
₨ 275
  •  مرقع دہلی اٹھارہویں صدی کی دہلی بارے معاشرتی اور ادبی دستاویز ہے۔
  • یہ تقریباً تین سو سال پہلے کی دہلی کے عروج و زوال کی داستان ہے اور وہاں کے مشاہیر کے مختصر حالات کا نقشہ کھینچتی ہے۔
  • اس میں صوفیاء، مغنیان اور ادبا و شعراء کی جیتی جاگتی تصویریں پیش کی گئی ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
2 items Cart
My account